اس ذات سے مایوس ہو رہے ہو ؟ جو کہتا ہے کہ میں وہاں | اردو شاعری اور غز

"اس ذات سے مایوس ہو رہے ہو ؟ جو کہتا ہے کہ میں وہاں سے راستہ بناؤں گا، جہاں تم اپنی ساری امیدیں ہار رہے ہو گے میں وہ ممکن کرونگا جسے تم ناممکن سمجھ رہے ہو وہ کن کا رب ہے، وہ فیکون کا نظارہ دکھائے گا تم اس پر بھروسہ ہی نہیں کرتے جو تمہارا بھروسہ نہیں توڑے گا تم ان چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہو جو سراسر دھوکہ ہیں، فریب ہیں تو پھر بتاؤ تمہیں سکون کیسے ملے گا ان میں؟ اطہر ©Athar Ghazali "

اس ذات سے مایوس ہو رہے ہو ؟ جو کہتا ہے کہ میں وہاں سے راستہ بناؤں گا، جہاں تم اپنی ساری امیدیں ہار رہے ہو گے میں وہ ممکن کرونگا جسے تم ناممکن سمجھ رہے ہو وہ کن کا رب ہے، وہ فیکون کا نظارہ دکھائے گا تم اس پر بھروسہ ہی نہیں کرتے جو تمہارا بھروسہ نہیں توڑے گا تم ان چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہو جو سراسر دھوکہ ہیں، فریب ہیں تو پھر بتاؤ تمہیں سکون کیسے ملے گا ان میں؟ اطہر ©Athar Ghazali

People who shared love close

More like this

Trending Topic