دل زیرِ سایۂ غمِ الفت ہی کیوں نہ ہو ہم سے کرو اگرچہ شرارت ہی کیوں نہ ہو چھوڑوں گا میں نہ دامنِ مہر و وفا کو اب ہر چند اس پہ مجھ کو ملامت ہی کیوں نہ ہو ©میرزا محمد شوق #lost Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto