White وہ بھی کیا دور رہا۔ جب گاؤں تھا پیارا اپنا ا | اردو Poetry

"White وہ بھی کیا دور رہا۔ جب گاؤں تھا پیارا اپنا اب تو اپنا بھی نہیں کوئی سہارا اپنا اب کبھی آن پڑی ہم پر جو مصیبت کوئی سب میں پہلے جو کرے ہے کنارہ،، اپنا گھر مرا جل اٹھا غور سے دیکھو لوگوں لازما ہوگا کوئی اس میں ہمارا اپنا ،، غم عشق غم دوراں بھی نہیں ساتھ مرے اب تو جینے کا نہیں کوئی بھی چارہ اپنا ہم بھی اس آس پہ جیتے ہیں کہ ثاقب اک دن خود ہی چمکے گا مقدر کا ستارہ اپنا۔۔ از خود ( ابن اظہار قاسمی) ©Md Aamir Hussain"

 White وہ بھی کیا دور رہا۔ جب گاؤں تھا پیارا اپنا
اب تو اپنا بھی نہیں کوئی سہارا اپنا 

اب کبھی آن پڑی ہم پر جو مصیبت کوئی
سب میں پہلے جو کرے ہے کنارہ،، اپنا

گھر مرا جل اٹھا غور سے دیکھو لوگوں 
لازما ہوگا کوئی اس میں ہمارا اپنا ،،

غم عشق غم دوراں بھی نہیں ساتھ مرے
اب تو جینے کا نہیں کوئی بھی چارہ اپنا

ہم بھی اس آس پہ جیتے ہیں کہ ثاقب اک دن
خود ہی چمکے گا مقدر کا ستارہ اپنا۔۔

از خود ( ابن اظہار قاسمی)

©Md Aamir Hussain

White وہ بھی کیا دور رہا۔ جب گاؤں تھا پیارا اپنا اب تو اپنا بھی نہیں کوئی سہارا اپنا اب کبھی آن پڑی ہم پر جو مصیبت کوئی سب میں پہلے جو کرے ہے کنارہ،، اپنا گھر مرا جل اٹھا غور سے دیکھو لوگوں لازما ہوگا کوئی اس میں ہمارا اپنا ،، غم عشق غم دوراں بھی نہیں ساتھ مرے اب تو جینے کا نہیں کوئی بھی چارہ اپنا ہم بھی اس آس پہ جیتے ہیں کہ ثاقب اک دن خود ہی چمکے گا مقدر کا ستارہ اپنا۔۔ از خود ( ابن اظہار قاسمی) ©Md Aamir Hussain

#sad_quotes

People who shared love close

More like this

Trending Topic