مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی دلِ ناداں | اردو Shayari Video

"مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی دلِ ناداں کسی انجاں سے محبت ہو نہی سکتی کبھی ملاح کسی ڈوبی ہوٸی کشتی کو ذرا دیکھو سمندر کو کبھی کشتی سے محبت ہو نہی سکتی ©Ahtisham Shami "

مجھے تم سے تمھے مجھ سے محبت ہو نہی سکتی دلِ ناداں کسی انجاں سے محبت ہو نہی سکتی کبھی ملاح کسی ڈوبی ہوٸی کشتی کو ذرا دیکھو سمندر کو کبھی کشتی سے محبت ہو نہی سکتی ©Ahtisham Shami

محبت ہو نہی سکتی۔۔۔
#urdu #urdu_poetry #ahtisham_shami @Beena Kumari NIKHAT دل سے درد کا رشتہ parvez Ansari. GZP. city'.india @ddikshuu @Naziya Hasan

People who shared love close

More like this

Trending Topic