اظہار تعزیت
إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ، وَلْتَحْتَسِبْ
ترجمہ:
بے شک جو اللہ نے لے لیا وہ اسی کا ہے اور جو اس نے دے دیا وہ اسی کا ہے ،اور اس کے نزدیک ہر شخص کا ایک وقت مقرر ہے ،
چودھری شبیر مرحوم،والد محترم جناب چودھری جاوید آرائیں نورانی بستی کورنگی والے ہمارے گروپ ممبر چودھری عقیل آرائیں کے نانا کے انتقال پر ملال پر انبالہ آرائیں انٹرنیشنل کراچی کی تمام تمام ممبر کی طرف سے اظہار تعزیت کیا جاتا ہے ۔مرحوم کی نماز جنازہ میں امبالہ آرائیں کی پوری ٹیم نے شرکت بھی کی اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو حوصلہ دیں آمین ثم آمین
منجانب:صدر امبالہ آرائیں انٹرنیشنل