اک اِدھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے اک اُد | English Shayari V

"اک اِدھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے اک اُدھر تو ہے کہ غیروں کا کہا مانتا ہے میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے"

اک اِدھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے اک اُدھر تو ہے کہ غیروں کا کہا مانتا ہے میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے

#SyedNaveedFarid #whatsappstatus

People who shared love close

More like this

Trending Topic