پرندو کی ذات کو خدا کی ذات پر اتنا بھروسہ ہے
جتنا ہم نہیں کرتے کیونکہ وہ روز روزی کی تلاش میں جاتے اور اللہ انکو عطا کرتا ہے۔ اور ہم انسان اللہ کی نا فرمانی کرتے پھر بھی اللّٰہ ہمیں روزی دیتا ہے
ب شک اللہ بہت بڑا رحمان ہے
©Masrur Parwaz
#BESHAK Allah har cheez par qadir hai har jagah maujud hai