بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے کھو کر کبھی اس

"بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے کھو کر کبھی اسے تو کبھی پا کے رو پڑے خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر ہم خود کوکتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے"

 بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے
 کھو کر کبھی اسے تو کبھی پا کے رو پڑے
 
 خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
 باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے
 
 کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
 ہم خود کوکتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے

بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے کھو کر کبھی اسے تو کبھی پا کے رو پڑے خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر ہم خود کوکتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے

People who shared love close

More like this

Trending Topic