کبھی زندگی میں دو راہیں آ جائیں آپ کنفیوز ہو جائیں | اردو Quotes

"کبھی زندگی میں دو راہیں آ جائیں آپ کنفیوز ہو جائیں کے کون سی راہ کی طرف رخ کروں توہمیشہ اُس راہ کی طرف جانا جو اللّٰہ کی طرف لے کے جاتی ہو جس راہ سے رب راضی ہو اُس راہ کا چناؤ کرنا وہی راہ جنت کی طرف لے کے جائیگی انشا اللہ سب مشکليں احسان ہوں گی اور زندگی میں سکون ہوگا کیوں کہ اصل کامیابی اور سکون اللّٰہ کی یاد اور اللہ کی راہ میں ہے ۔ Ramadan Day. 30 ©rozuwrites"

 کبھی زندگی میں دو راہیں آ جائیں آپ کنفیوز ہو جائیں کے کون سی راہ کی طرف رخ کروں توہمیشہ اُس راہ کی طرف جانا جو اللّٰہ کی طرف لے کے جاتی ہو جس راہ سے رب راضی ہو اُس راہ کا چناؤ کرنا وہی راہ جنت کی طرف لے کے جائیگی  انشا اللہ سب مشکليں احسان ہوں گی اور زندگی میں سکون ہوگا کیوں کہ اصل کامیابی اور سکون اللّٰہ کی یاد اور اللہ کی راہ میں ہے ۔

Ramadan Day. 30

©rozuwrites

کبھی زندگی میں دو راہیں آ جائیں آپ کنفیوز ہو جائیں کے کون سی راہ کی طرف رخ کروں توہمیشہ اُس راہ کی طرف جانا جو اللّٰہ کی طرف لے کے جاتی ہو جس راہ سے رب راضی ہو اُس راہ کا چناؤ کرنا وہی راہ جنت کی طرف لے کے جائیگی انشا اللہ سب مشکليں احسان ہوں گی اور زندگی میں سکون ہوگا کیوں کہ اصل کامیابی اور سکون اللّٰہ کی یاد اور اللہ کی راہ میں ہے ۔ Ramadan Day. 30 ©rozuwrites

#ramadan

People who shared love close

More like this

Trending Topic