زندگی میں ایسے شخص سے ضرور تعلق رکھنا جو دنیا کے س | اردو شاعری اور غز

"زندگی میں ایسے شخص سے ضرور تعلق رکھنا جو دنیا کے ساتھ تمہاری آخرت کی فکر کرے تم بھٹکنے لگو تو تمہیں ہدایت کی راہ دکھائے جو تمہاری ہار میں بھی تمہارے ساتھ ہو جو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی تمہارا ساتھ چاہے ایسا شخص اگر قسمت سے مل جائے تو اسے کبھی کھونا نہیں!! اطہر ©Athar Ghazali "

زندگی میں ایسے شخص سے ضرور تعلق رکھنا جو دنیا کے ساتھ تمہاری آخرت کی فکر کرے تم بھٹکنے لگو تو تمہیں ہدایت کی راہ دکھائے جو تمہاری ہار میں بھی تمہارے ساتھ ہو جو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی تمہارا ساتھ چاہے ایسا شخص اگر قسمت سے مل جائے تو اسے کبھی کھونا نہیں!! اطہر ©Athar Ghazali

People who shared love close

More like this

Trending Topic