یاد میں تیری دربدر سوئے بے خبر رہ کے باخبر سوئے | اردو شاعری اور غزل V

"یاد میں تیری دربدر سوئے بے خبر رہ کے باخبر سوئے ہجر کی ان طویل راتوں میں اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے آفتاب عالم آفتاب"

یاد میں تیری دربدر سوئے بے خبر رہ کے باخبر سوئے ہجر کی ان طویل راتوں میں اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب
یاد میں تیری دربدر سوئے
بے خبر رہ کے باخبر سوئے
ہجر کی ان طویل راتوں میں
اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے
آفتاب عالم آفتاب

People who shared love close

More like this

Trending Topic