इश्क़ दा तोहफा یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر | اردو Shayari

"इश्क़ दा तोहफा یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات بجا مانوں خطا جو کی ہی نہیں ہے اس کی بھی سزا مانوں اور جی بھینس اڑتی ہے اور کوا سفید ہوتا ہے سب کچھ تو مان لیا ہے اور بتائیں کیا مانوں ©روحیل احمد"

 इश्क़ दा तोहफा 

یہ بات ٹھیک ہے     کہ      ہر      بات       بجا      مانوں 
خطا جو   کی  ہی  نہیں  ہے  اس   کی  بھی  سزا  مانوں 

اور   جی  بھینس   اڑتی   ہے   اور   کوا   سفید   ہوتا   ہے
سب  کچھ  تو   مان  لیا  ہے اور  بتائیں   کیا   مانوں

©روحیل احمد

इश्क़ दा तोहफा یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات بجا مانوں خطا جو کی ہی نہیں ہے اس کی بھی سزا مانوں اور جی بھینس اڑتی ہے اور کوا سفید ہوتا ہے سب کچھ تو مان لیا ہے اور بتائیں کیا مانوں ©روحیل احمد

#dilkibaat

People who shared love close

More like this

Trending Topic