آ جکل کے دور میں محبت کیا ہے؟؟؟
آ جکل کے دور میں محبت کے نام پر صرف عزتوں کو نیلام کیا جاتا ہے۔آجکل محبت ثابت کرنے کیلئے ثبوت دیا جاتا ہے اور اور اگر کسی لڑکے کو کسی سے سچی محبت ہو جاتی ہے تو لڑکی اس کا یقین نہیں کرتی۔وہ لڑکی اس لڑکے کو اسی طرح دیکھتی ہے جیساکہ اس معاشرے نے اس کو محبت کا بتایا ہے۔اور میں مانتی ہوں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔۔
لیکن محبت کے نام پر کسی کی بہن ، بیٹی کی عزت نیلام کرنے والو کیا اپنی بہن،بیٹی کی عزت محفوظ رکھ سکو گے۔
اتنی ہی محبت ہے اگر اس سے تو پہلے اس کو حلال کرو نکاح کرو اس کے ساتھ،،،لیکن نہیں تم کو تو حیوانیت پوری کرنی ہے۔
بس اسطرح کے چند لوگوں کی وجہ سے آ جکل محبت بدنام ہے۔لہازا محبت کرو لیکن لیکن محبت کے نام پر کسی کی عزت کو نیلام نہ کرو۔🙇🙇🙇
سعدیہ منہاس
ایک تلخ حقیقت
#spark