لیکن حشر کو ہو گا معلوم کے جیتاکون اور ہارا کون -

"لیکن حشر کو ہو گا معلوم کے جیتاکون اور ہارا کون - اورہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ- اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ- یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے- ورنہ کون روتا ہے لپٹ کے درودیوار کے ساتھ- اے مظھر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں- گر ملاقات ہو گئی شاعر دربار کے ساتھ ©Adab Wale ادب والے"

 لیکن حشر کو ہو گا معلوم کے جیتاکون اور ہارا کون -
 اورہم سوئے  حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ-
اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ-
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے- 
 ورنہ کون  روتا ہے لپٹ کے درودیوار کے ساتھ-
 اے مظھر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں-
 گر ملاقات ہو گئی شاعر دربار کے ساتھ

©Adab Wale ادب والے

لیکن حشر کو ہو گا معلوم کے جیتاکون اور ہارا کون - اورہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ- اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ- یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے- ورنہ کون روتا ہے لپٹ کے درودیوار کے ساتھ- اے مظھر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں- گر ملاقات ہو گئی شاعر دربار کے ساتھ ©Adab Wale ادب والے

#freebird

People who shared love close

More like this

Trending Topic