محبتوں کے وہ باب سارے وہ چاہتوں کے گلاب سارے سنبھا | English Video

محبتوں کے وہ باب سارے
وہ چاہتوں کے گلاب سارے
سنبھال رکھنا ،
خیال رکھنا
وفا میں ساری عنایتوں کا
وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا
حساب رکھنا ،
خیال رکھنا

People who shared love close

More like this

Trending Topic