مٹا دےاس دنیا کو خدایا
اور
نئی دنیا بنا لے.
یہ غم سے بھری دنیا کوئی بے غم دنیا بنا لے۔
جہاں کوئی حاکم کوئی محکوم کوئی آقا کوئی غلام نہ ہو۔
جس میں نہ ہو تضاد کوئی ایسی دنیا بنا لے۔
یہ ہےفرعون و ہامان شداد اور قارون کی دنیا ۔
نہ ہو جس میں ظلم کوئی ایسی دنیا بنا لے۔
یہاں عیاشی محلات والوں کی ہے ۔
ایک مٹی کے محلات کی دنیا بنا لے۔
کہ تیرے کام میں میرا کوئی کام نہیں خدایا۔
ویسے ہی من میں آج خیال آیا ۔
مٹا دے اس دنیا کو خدایا۔
©Raja Sahil Rathore