یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے | اردو Shayari

"یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی، دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا، مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں، کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا، تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن. محسن نقوی ©سربازار می رقصم"

 یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن

آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی،
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن

تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا،
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن

شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں،
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن

بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا،
تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن.

محسن نقوی

©سربازار می رقصم

یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی، دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا، مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں، کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا، تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن. محسن نقوی ©سربازار می رقصم

#محسن_نقوی #اردوشاعری #اہل_عشق #اردو #ادب

People who shared love close

More like this

Trending Topic