گرمی ِحسرتِ ناکام سے جل جاتے ھیں ھم چراغوں کی طرح

"گرمی ِحسرتِ ناکام سے جل جاتے ھیں ھم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ھیں شمع جس آگ میں جلتی ھے نمائش کے لیے ھم اسی آگ میں گمنام سے کل جاتے ھیں جب بھی آتا ھے میرا نام تیرے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگو میرے نام سے جل جاتے ھیں"

 گرمی ِحسرتِ ناکام سے جل جاتے ھیں

ھم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ھیں

شمع جس آگ میں جلتی ھے نمائش کے لیے

ھم اسی آگ میں گمنام سے کل جاتے ھیں 

جب بھی آتا ھے میرا نام تیرے نام کے ساتھ

 جانے کیوں لوگو میرے نام سے جل جاتے ھیں

گرمی ِحسرتِ ناکام سے جل جاتے ھیں ھم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ھیں شمع جس آگ میں جلتی ھے نمائش کے لیے ھم اسی آگ میں گمنام سے کل جاتے ھیں جب بھی آتا ھے میرا نام تیرے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگو میرے نام سے جل جاتے ھیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic