شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں جیسے چڑیاں کہیں دور

"شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں"

 شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں
جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں

روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں
اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں

شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic