مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر تو بتا مجھ کو

"مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal"

 مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر
تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر
جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر      سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر
کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر
یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر
کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر 
توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal

مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

#emptystreets

People who shared love close

More like this

Trending Topic