بھلایا نہ جا سکے گا محبت کی شام کو تیری طرف سے دل | اردو شاعری اور غزل

"بھلایا نہ جا سکے گا محبت کی شام کو تیری طرف سے دل کی ملے اس انعام کو رہنا تمہاری یاد میں شام و سحر اداس رکھنا تصورات میں تیرے ہی نام کو پچھڑا جو یار مجھ سے تو خالت بدل گئی شام و سحر اٹھاتے ہیں محفل میں جام کو کچھ ایسے دوست ہیں جو مٹانے کو ہیں ہمیں کچھ ایسے ہیں کہ سینے پہ لکھتے ہیں نام کو ©Ashfaq Ahmed Banday "

بھلایا نہ جا سکے گا محبت کی شام کو تیری طرف سے دل کی ملے اس انعام کو رہنا تمہاری یاد میں شام و سحر اداس رکھنا تصورات میں تیرے ہی نام کو پچھڑا جو یار مجھ سے تو خالت بدل گئی شام و سحر اٹھاتے ہیں محفل میں جام کو کچھ ایسے دوست ہیں جو مٹانے کو ہیں ہمیں کچھ ایسے ہیں کہ سینے پہ لکھتے ہیں نام کو ©Ashfaq Ahmed Banday

#میرے خیالات #میری شاعری #میری_محبت

People who shared love close

More like this

Trending Topic