😢 💔 💔 غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو | English Shayari Vi

"😢 💔 💔 غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب بھر دیر تک سویا تھا جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں"

😢 💔 💔 غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب بھر دیر تک سویا تھا جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں

Meri Jan Lovely

People who shared love close

More like this

Trending Topic