بڑی سچی زباں اور صاف دل تھا۔ ذہن شفاف تھا نا کوئی | English Shayari

"بڑی سچی زباں اور صاف دل تھا۔ ذہن شفاف تھا نا کوئی چھل تھا غرض نہ تھی اور نہ تھا دکھاوا بڑا ہی خوشنما وہ بیتا کل تھا حسد کیا چیز ہے معلوم نہ تھا۔ عداوت کا کوئی دستور نہ تھا۔ خدایا عمر کو میری گھٹا دے میرا کھویا ہوا بچپن ملا دے۔ ساحل ©Rizwan khan "Saahil""

 بڑی سچی زباں اور صاف دل تھا۔
ذہن شفاف تھا نا کوئی چھل تھا
غرض نہ تھی اور نہ تھا دکھاوا 
بڑا ہی  خوشنما وہ بیتا کل تھا
حسد کیا چیز ہے معلوم نہ تھا۔
عداوت کا کوئی دستور نہ تھا۔
خدایا عمر کو میری گھٹا دے
میرا کھویا ہوا بچپن ملا دے۔
ساحل

©Rizwan khan "Saahil"

بڑی سچی زباں اور صاف دل تھا۔ ذہن شفاف تھا نا کوئی چھل تھا غرض نہ تھی اور نہ تھا دکھاوا بڑا ہی خوشنما وہ بیتا کل تھا حسد کیا چیز ہے معلوم نہ تھا۔ عداوت کا کوئی دستور نہ تھا۔ خدایا عمر کو میری گھٹا دے میرا کھویا ہوا بچپن ملا دے۔ ساحل ©Rizwan khan "Saahil"

#Childhood

People who shared love close

More like this

Trending Topic