آس کی ڈور از محمد فہد خان
مُشکِل میں ڈال لیں مگر کسی کی آس جو اُس نے آپ سے لگائی ہے وہ نہ توڑیں ۔ پھر وہ آس کسی صورت بھی ہو سکتی ہے ۔ کوئی انسان بھی ، پرندہ بھی او جانور بھی ۔۔۔ کیونکہ جذبات تو سب کے سانجھی ہوتے ہیں ۔ خوشی غمی تو سب کی ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔
©Muhammad Fahad khan
#Light