افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ | اردو شاعری اور غز

"افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا (راحت اندوری) انا للہ وانا الیہ راجعون #Rip #Dr_rahat_indori"

 افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے
لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا
دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا

 
(راحت اندوری)  
انا للہ وانا الیہ راجعون
#Rip #Dr_rahat_indori

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہے اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کردیا (راحت اندوری) انا للہ وانا الیہ راجعون #Rip #Dr_rahat_indori

#RIPRahatIndori

People who shared love close

More like this

Trending Topic