#آفتاب عالم پٹیل کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے ج | اردو Video

#آفتاب عالم پٹیل
کوئی دن گر زندگانی اور ہے
اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ بر
کچھ تو پیغام زبانی اور ہے
شاعر : مرزا غالب
آواز : آفتاب عالم پٹیل

People who shared love close

More like this

Trending Topic