شام ہوتی ہے تو، اِس دل کو بنا کے جگنو ذکر کر لیتے | اردو شاعری اور غزل

"شام ہوتی ہے تو، اِس دل کو بنا کے جگنو ذکر کر لیتے ہیں ہم تیرا، بُلا کے جگنو میری چاہت پہ بھروسہ نہیں تجھ کو ساگر.! آزماتا ہے مجھے دن میں دِکھا کے جگنو.؟ عزیز ساگر مالیگاؤں."

 شام ہوتی ہے تو،  اِس دل کو بنا کے جگنو
ذکر کر لیتے ہیں ہم تیرا، بُلا کے جگنو

میری چاہت پہ بھروسہ نہیں تجھ کو ساگر.!
آزماتا ہے مجھے دن میں دِکھا کے جگنو.؟

عزیز ساگر مالیگاؤں.

شام ہوتی ہے تو، اِس دل کو بنا کے جگنو ذکر کر لیتے ہیں ہم تیرا، بُلا کے جگنو میری چاہت پہ بھروسہ نہیں تجھ کو ساگر.! آزماتا ہے مجھے دن میں دِکھا کے جگنو.؟ عزیز ساگر مالیگاؤں.

#Hope

People who shared love close

More like this

Trending Topic