بجھا کر دیا میری راہ کا روشنی پھیلانے کی بات کرتے | اردو Poetry Video

"بجھا کر دیا میری راہ کا روشنی پھیلانے کی بات کرتے ہیں میرے دوست تو مجھے ہی مروانے کی بات کرتے ہیں کوئی اور نہیں ہیں جو تیرے خلاف بولیں میرے اپنے ہی مجھے جلانے کی بات کرتے ہیں میرے سامنے میری جاں تیرا ذکر چھیڑ کر میرے دوست ہی مجھے تڑپانے کی بات کرتے ہیں ہزاروں دلیلیں گھڑی ہیں میں نے تیرے حق میں مگر یہ پھر بھی مجھے بہکانے کی بات کرتے ہیں تمھیں چھین کر مجھ سے یہ ظالم لوگ اب میرے دل میں لگی آگ کو بجھانے کی بات کرتے ہیں تحریر : بات کرتے ہیں۔ ۔۔۔ شاعر : فرحان احمد آواز : فرحان احمد"

بجھا کر دیا میری راہ کا روشنی پھیلانے کی بات کرتے ہیں میرے دوست تو مجھے ہی مروانے کی بات کرتے ہیں کوئی اور نہیں ہیں جو تیرے خلاف بولیں میرے اپنے ہی مجھے جلانے کی بات کرتے ہیں میرے سامنے میری جاں تیرا ذکر چھیڑ کر میرے دوست ہی مجھے تڑپانے کی بات کرتے ہیں ہزاروں دلیلیں گھڑی ہیں میں نے تیرے حق میں مگر یہ پھر بھی مجھے بہکانے کی بات کرتے ہیں تمھیں چھین کر مجھ سے یہ ظالم لوگ اب میرے دل میں لگی آگ کو بجھانے کی بات کرتے ہیں تحریر : بات کرتے ہیں۔ ۔۔۔ شاعر : فرحان احمد آواز : فرحان احمد

#FarhanAhmad

تحریر : بات کرتے ہیں ۔۔۔۔
شاعر : فرحان احمد
آواز : فرحان احمد

People who shared love close

More like this

Trending Topic