کہنے کو محبت ہے لیکن اب ایسی محبت کیا کرنی جو نیند | اردو شاعری اور غز

کہنے کو محبت ہے لیکن
اب ایسی محبت کیا کرنی
جو نیند چرا لے آنکھوں سے
جو خواب دکھا کر پھولوں کے
تعبیر میں کانٹے دے جائے
جو غم کی کالی راتوں سے
ہر آس کا جگنو لے جائے
جو خواب سجاتی آنکھوں کو

People who shared love close

More like this

Trending Topic