صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام دل نگری کی را

"صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام دل نگری کی رات اداسی، چنچل چنچل شام ڈالی ڈالی پھول ہیں رقصاں، دریا دریا موج تتلی تتلی نقش ہیں رنگیں، کومل کومل شام "

 صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام
دل نگری کی رات اداسی، چنچل چنچل شام

ڈالی ڈالی پھول ہیں رقصاں، دریا دریا موج
تتلی تتلی نقش ہیں رنگیں، کومل کومل شام

صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام دل نگری کی رات اداسی، چنچل چنچل شام ڈالی ڈالی پھول ہیں رقصاں، دریا دریا موج تتلی تتلی نقش ہیں رنگیں، کومل کومل شام

......

People who shared love close

More like this

Trending Topic