محفل تھی دل والوں کی تیرا ذکر بھی چلا وہاں ہماری خ | اردو شاعری اور غز
"محفل تھی دل والوں کی
تیرا ذکر بھی چلا وہاں
ہماری خاموشی تھی بس
تیری بے رخی کی داستاں
کیا کہتے سب سے ہم
کیا شکایت تیرے بارے میں
چھوڑ دئیے ظالم شکوے ہم نے
بہت صبر ہے دل بے چارے میں"
محفل تھی دل والوں کی
تیرا ذکر بھی چلا وہاں
ہماری خاموشی تھی بس
تیری بے رخی کی داستاں
کیا کہتے سب سے ہم
کیا شکایت تیرے بارے میں
چھوڑ دئیے ظالم شکوے ہم نے
بہت صبر ہے دل بے چارے میں