زندگی ہے تلخ تر، اے میری ماں۔ پر خطر ہے پر خطر، اے | اردو زندگی کی کہا

"زندگی ہے تلخ تر، اے میری ماں۔ پر خطر ہے پر خطر، اے میری ماں۔ زیست کا حاصل ہے رنج و غم فقط۔ یا دلِ مضطر ،یا ڈر، اے میری ماں۔ چھن گئی پیروں کے نیچے سے زمیں۔ ہو گیا میں دربدر، اے میری ماں۔ ©islamic lyrics "

زندگی ہے تلخ تر، اے میری ماں۔ پر خطر ہے پر خطر، اے میری ماں۔ زیست کا حاصل ہے رنج و غم فقط۔ یا دلِ مضطر ،یا ڈر، اے میری ماں۔ چھن گئی پیروں کے نیچے سے زمیں۔ ہو گیا میں دربدر، اے میری ماں۔ ©islamic lyrics

#Mother
#L♥️ve

People who shared love close

More like this

Trending Topic