آواز کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستی ہوں کبھی

"آواز کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستی ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے"

 آواز کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستی ہوں 
کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے

جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے
کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے

آواز کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستی ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic