آواز کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستی ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto