نہ رنگوں کی پرواہ، نہ خوشبوؤں کی پرکھ میں بہنا چا | اردو Poetry

"نہ رنگوں کی پرواہ، نہ خوشبوؤں کی پرکھ میں بہنا چاہوں ایسے رنگ میں، جھومے یہ زمیں آسماں ایسے رقص میں موسیقی ایسی اٹھی قلب میں، تمام عالم ہیں اسی کے قبض میں کر بیٹھے نہ آدم پھر کوئی گناہ، اس مستی کی آغوش میں! ©Anam Amaan"

 نہ رنگوں کی پرواہ،
نہ خوشبوؤں کی پرکھ 
میں بہنا چاہوں ایسے رنگ میں،
جھومے یہ زمیں آسماں ایسے رقص میں 
موسیقی ایسی اٹھی قلب میں، 
تمام عالم ہیں اسی کے قبض میں 
کر بیٹھے نہ آدم پھر کوئی گناہ، 
اس مستی کی آغوش میں!

©Anam Amaan

نہ رنگوں کی پرواہ، نہ خوشبوؤں کی پرکھ میں بہنا چاہوں ایسے رنگ میں، جھومے یہ زمیں آسماں ایسے رقص میں موسیقی ایسی اٹھی قلب میں، تمام عالم ہیں اسی کے قبض میں کر بیٹھے نہ آدم پھر کوئی گناہ، اس مستی کی آغوش میں! ©Anam Amaan

#مست

People who shared love close

More like this

Trending Topic