"نعیم
کسی کو کیا غرض میرے مرنے یا جینے کی
یہاں جس نے چاہا ------------استعمال کیا
سچی دوستی نبھائی تو دکھوں نے نبھائی
خوشی ہمیشہ ----------ہم سے روٹھی رہی"
نعیم
کسی کو کیا غرض میرے مرنے یا جینے کی
یہاں جس نے چاہا ------------استعمال کیا
سچی دوستی نبھائی تو دکھوں نے نبھائی
خوشی ہمیشہ ----------ہم سے روٹھی رہی