معصوم والدین موبائل دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ موب | اردو رائے اور خیالات

"معصوم والدین موبائل دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو مخلوط کالج میں بھیج کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو خود تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai"

 معصوم والدین 

موبائل دے کر  تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو
گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو
پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو
آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو
مخلوط کالج میں بھیج  کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو
خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو
خود  تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو
خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

معصوم والدین موبائل دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو مخلوط کالج میں بھیج کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو خود تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

معصوم والدین

People who shared love close

More like this

Trending Topic