زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان | اردو Shayari Video

"زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہیے۔ آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیۓ کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جاؤ تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں۔ 😊❤️ ©αsιғ яαнмαη "

زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہیے۔ آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیۓ کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جاؤ تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں۔ 😊❤️ ©αsιғ яαнмαη

https://vt.tiktok.com/ZS8y57qVB/

People who shared love close

More like this

Trending Topic