مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو مرا پریت ہے | اردو شاعری اور غزل

"مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر دل اس کا بھی تو ہے ٹوٹا ، مجھے منانے دو صدام حسین سومرو"

 مرے وہ ہاتھ  سے چھوٹا، مجھے  منانے دو
مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو

سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر 
دل اس کا بھی تو ہے  ٹوٹا ، مجھے منانے دو
صدام حسین سومرو

مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر دل اس کا بھی تو ہے ٹوٹا ، مجھے منانے دو صدام حسین سومرو

مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو
مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو

سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر
دل اس کا بھی تو ہے ٹوٹا ، مجھے منانے دو

صدام حسین سومرو

People who shared love close

More like this

Trending Topic