کاغز پہ نہیں لکھتے , کچھ راز محبت کے__ پل بھر میں | اردو Shayari Video

کاغز پہ نہیں لکھتے , کچھ راز محبت کے__
پل بھر میں بِکھر جاتے ہیں , الفاظ محبت کے__
اُسے ٹوٹ کر چاہا تو ہم خُود ہی بِکھر گٸے__
ایسے بھی بدل جاتے ہیں , انداز محبت کے
#lost_in_love #HEART_BROKEN #words_of_heart

People who shared love close

More like this

Trending Topic