پھول میری وفا کی لاشوں کا, اتنے جلدی بکھر نہیں سکت | اردو Shayari

"پھول میری وفا کی لاشوں کا, اتنے جلدی بکھر نہیں سکتا, تجھ پہ جچتا ہے رنگ پھولوں کا, میری خاطر سنور نہیں سکتا؟ میں تجھے طور پر بلائوں گا, اور تو بھی مکر نہیں سکتا, A Z H A R"

 پھول میری وفا کی لاشوں کا,
اتنے جلدی بکھر نہیں سکتا,

تجھ پہ جچتا ہے رنگ پھولوں کا,
میری خاطر سنور نہیں سکتا؟

میں تجھے طور پر بلائوں گا,
اور تو بھی مکر نہیں سکتا,

A Z H A R

پھول میری وفا کی لاشوں کا, اتنے جلدی بکھر نہیں سکتا, تجھ پہ جچتا ہے رنگ پھولوں کا, میری خاطر سنور نہیں سکتا؟ میں تجھے طور پر بلائوں گا, اور تو بھی مکر نہیں سکتا, A Z H A R

#Azhar

People who shared love close

More like this

Trending Topic