بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں یاد رہی ت | اردو شاعری اور غز

"بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی ©@basit_faizi_official"

 بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی

صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق
جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی

©@basit_faizi_official

بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی ©@basit_faizi_official

People who shared love close

More like this

Trending Topic