‏بہانے ڈھونڈتی ہوں بات کرنے کے تجھ سے پر جانے کیو | اردو شاعری اور

‏بہانے ڈھونڈتی ہوں بات کرنے کے تجھ سے
پر جانے کیوں آنکھیں چراتا ہے تو مجھ سے
مجھ سے ہے کوئی شکایت یا شکوہ مجھ سے
تیری آنکھوں میں تیرے دل کا حال دکھتا ہے
تو بھی مجھے میری طرح بے حال دکھتا ہے
تو وہ چاند ہے جسے میں پانا نہیں چاہتی
تجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گنوانا نہیں چاہتی

People who shared love close

More like this

Trending Topic