بہانے ڈھونڈتی ہوں بات کرنے کے تجھ سے
پر جانے کیوں آنکھیں چراتا ہے تو مجھ سے
مجھ سے ہے کوئی شکایت یا شکوہ مجھ سے
تیری آنکھوں میں تیرے دل کا حال دکھتا ہے
تو بھی مجھے میری طرح بے حال دکھتا ہے
تو وہ چاند ہے جسے میں پانا نہیں چاہتی
تجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گنوانا نہیں چاہتی