یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا | اردو شاعری اور غز

"یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں ہے گزر جاتا ہے کبھی اپنے ساتھ حسین لمحے لے جاتا ہے کبھی یادیں چھوڑ جاتا ہے کبھی بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے کچھ لوگوں کو دور کر دیتا ہے کچھ اچھے لوگوں سے ملواتا ہے بس آپ کو مشکل وقت میں صبر کرنا ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ یہ مشکل وقت آزمائش ہوتا ہے اگر اس میں تھوڑا صبر کیا تو اسکا بہترین بدلہ ملتا ہے اطہر ©Athar Ghazali"

 یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں ہے گزر جاتا ہے کبھی اپنے ساتھ حسین لمحے لے جاتا ہے کبھی یادیں چھوڑ جاتا ہے کبھی بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے کچھ لوگوں کو دور کر دیتا ہے کچھ اچھے لوگوں سے ملواتا ہے بس آپ کو مشکل وقت میں صبر کرنا ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ یہ مشکل وقت آزمائش ہوتا ہے اگر اس میں تھوڑا صبر کیا تو اسکا بہترین بدلہ ملتا ہے



اطہر

©Athar Ghazali

یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں ہے گزر جاتا ہے کبھی اپنے ساتھ حسین لمحے لے جاتا ہے کبھی یادیں چھوڑ جاتا ہے کبھی بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے کچھ لوگوں کو دور کر دیتا ہے کچھ اچھے لوگوں سے ملواتا ہے بس آپ کو مشکل وقت میں صبر کرنا ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ یہ مشکل وقت آزمائش ہوتا ہے اگر اس میں تھوڑا صبر کیا تو اسکا بہترین بدلہ ملتا ہے اطہر ©Athar Ghazali

#Light

People who shared love close

More like this

Trending Topic