جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں میں عجب شکاری

"جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں ©Azeem Shehzad"

 جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں
میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں

وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں  گال بھول جاتا ہوں

©Azeem Shehzad

جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں ©Azeem Shehzad

#kissday

People who shared love close

More like this

Trending Topic