اداسیوں کا یہ موسم بدلابھی جا سکتا تھا ۔وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا ۔
وہ شخص جسے تو نے چھوڑنے میں جلدی کی ۔
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھالا بھی جا سکتا تھا ۔
وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ ۔
تنازیات کا کچھ حل نکالا بھی جا سکتا تھا ۔۔
انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیے ورنہ ۔
میری دعا سے وہ پتھر پگلا بھی جا سکتا تھا ۔
تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن ۔
یہ اور بات ہے کہ راستہ بدلہ بھی جا سکتا تھا
اداسیوں کا یہ موسم بدل ابھی جا سکتا تھا ۔
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل ابھی جا سکتا تھا