بہت دوچا کہ محبت جو ملی ہے
اسے سنبھالے رکھیں گے
مگر یہ رازِ الفت ہمیں راس نہ آیا
خواہش تھی چاہے جانے کی ہمیں
سو ہر رشتہ نظرِ محبت سے دیکھا
مگر یہ جذبہء محبت ہمیں راس نہ آیا
آرزو کا دیپ جلایا جو میں نے
سکھیاں ہنسنے لگی مجھ پر
کیا کہنے ان کی دور اندیشی کے اے بخت
مجھے تو یہ وقت و بخت ہی راس نہ آیا
سدرہ محسن
#خیال #سوچ سدرہ محسن ع۔ع۔عالم @Ayaan dehlvi ( A D ) @... @Anjan Ladki @h.m. alam siddiqui