کیا مرا جرم ہے بتا دے نا پھر | اردو Shayari

"کیا مرا جرم ہے بتا دے نا پھر مجھے چاہے جو سزا دینا شہر کا آخری چراغ ہوں میں اے ہواؤں مجھے بجھا دینا باپ رویہ جب اُس کے بچّے نے کہا بابا کھلونا لا دینا ماں ! مجھے خواب اچّھے آئیں گے اپنی آغوش میں سلا دے نا شرم سے مر گیا جو عریاں شخص تم اُسے اک کفن اُڑھا دینا کہا رب نے, کسی کے احساں کا صرف احسان سے سلہ دینا تُجھ میں اِک یہ بھی خاصیت ہے دوست تُجھ سے سیکھے کوئی دغا دینا زندگی بس یہی تو ہے ' مانی' لے کے ہاتھوں میں خاک اُڑا دینا . ©Mustafa Dhorajiwala 'Maani'"

 کیا     مرا     جرم    ہے    بتا    دے    نا 
پھر    مجھے    چاہے    جو    سزا   دینا

شہر    کا    آخری    چراغ    ہوں    میں
اے      ہواؤں      مجھے     بجھا     دینا

باپ    رویہ    جب    اُس  کے   بچّے   نے
کہا        بابا        کھلونا        لا       دینا

ماں !   مجھے   خواب   اچّھے   آئیں گے
اپنی      آغوش      میں     سلا     دے نا

شرم   سے   مر   گیا  جو  عریاں  شخص
تم     اُسے      اک      کفن     اُڑھا     دینا

کہا   رب    نے,    کسی   کے   احساں   کا
صرف      احسان      سے      سلہ      دینا

تُجھ میں اِک یہ بھی خاصیت ہے دوست
تُجھ    سے    سیکھے    کوئی   دغا   دینا

زندگی     بس    یہی    تو    ہے    ' مانی'
لے    کے   ہاتھوں   میں   خاک   اُڑا   دینا

.

©Mustafa Dhorajiwala 'Maani'

کیا مرا جرم ہے بتا دے نا پھر مجھے چاہے جو سزا دینا شہر کا آخری چراغ ہوں میں اے ہواؤں مجھے بجھا دینا باپ رویہ جب اُس کے بچّے نے کہا بابا کھلونا لا دینا ماں ! مجھے خواب اچّھے آئیں گے اپنی آغوش میں سلا دے نا شرم سے مر گیا جو عریاں شخص تم اُسے اک کفن اُڑھا دینا کہا رب نے, کسی کے احساں کا صرف احسان سے سلہ دینا تُجھ میں اِک یہ بھی خاصیت ہے دوست تُجھ سے سیکھے کوئی دغا دینا زندگی بس یہی تو ہے ' مانی' لے کے ہاتھوں میں خاک اُڑا دینا . ©Mustafa Dhorajiwala 'Maani'

#desert #Jurm #saza #urdu #Adab #Shayar #ghazal #poem #Poet #poetcommunity

People who shared love close

More like this

Trending Topic