آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا دہشت کےپلندوں نے پھر | اردو شاعری اور غزل

"آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal"

 آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا
دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا 
بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا
بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا
فہیم احمد شمال

©Faheem Ahmed shumal

آج پھر علم کے شجر پہ وار کیا دہشت کےپلندوں نے پھر وہی یلغار کیا بارودی مکار نے پھر سے دل تار کیا بچوں نے پھر خوں سے دیس کو سرشار کیا فہیم احمد شمال ©Faheem Ahmed shumal

People who shared love close

More like this

Trending Topic